تھانہ سنانواں کی حدود میں سلطان کالونی لنگر سرائے کے دلہا جاوید کی دلہن علیشبہ شادی کے پہلے ہی روز پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگئی
سنانواں(لیہ ٹی وی)دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئےکوٹ ادو تھانہ سنانواں کی حدود میں سلطان کالونی لنگر سرائے کے دلہا جاوید کی دلہن علیشبہ شادی کے پہلے ہی روز پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگئی ۔غریب مزدور دلہا جاوید...
Read moreDetails














