مستونگ دھماکے میں 5 بچے، پولیس اہلکار سمیت 7 جاں بحق
مستونگ(لیہ ٹی وی)قلات ڈویژن کے کمشنر نے بتایا کہ جمعہ کی صبح بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے ایک دھماکے میں پانچ بچے اور ایک پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک، جب کہ 17 دیگر زخمی ہوئے۔قلات ڈویژن کے...
Read moreDetails








