پاکستان

کمشنر ڈاکٹرناصر محمود بشیر کی زیرصدارت ستھرا پنجاب پروگرام کی پراگریس، سرکاری اداروں کی سروس ڈیلیوری اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس،صفائی کے معاملات کارکردگی اور کرپشن کے معاملات پر کوئی رعایت نہیں ہے

کمشنر ڈاکٹرناصر محمود بشیر کی زیرصدارت ستھرا پنجاب پروگرام کی پراگریس، سرکاری اداروں کی سروس ڈیلیوری اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاسڈیرہ غازیخان(لیہ ٹی وی)کمشنر ڈاکٹرناصر محمود بشیر کی زیرصدارت ستھرا پنجاب پروگرام کی پراگریس، سرکاری اداروں کی سروس...

Read moreDetails

حملوں کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان کا دورہ، وزیراعلیٰ کے پیچھے کھڑے ہونے کا عزم،”دہشت گردوں کو "ناراض بلوچ” کہنے کے بجائے دہشت گردوں کی طرح جواب دیا جائے گا

کوئٹہ(لیہ ٹی وی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو بلوچستان بھر میں خوفناک حملوں میں 14 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کے ایک دن بعد، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی حکومت کی انسداد دہشت...

Read moreDetails

دہشت گردوں کے ساتھ کوئی نرمی یا بات چیت نہیں۔ قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے متحد ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد 27 اگست (لیہ ٹی وی): وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو دوٹوک اعلان کیا کہ حکومت ملک کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشت گردوں کے ساتھ نہ تو کوئی مذاکرات کرے گی اور نہ ہی...

Read moreDetails

کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں بارشوں کا چار روزہ سیپل داخل ہونے کی پیشین گوئی،ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، ٹنڈو محمد خان، اور ٹنڈو اللہ یار میں تقریباً 400 ملی میٹر سے 500 ملی میٹر تک بارش ہونے کی توقع

کراچی (لیہ ٹی وی)کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی ہلکی سے موسلادھار بارش کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر منگل کو سٹی پولیس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم میں تیزی ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا حالیہ بارشوں کے بعد محکمہ صحت کو ریڈ الرٹ جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم میں تیزی ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا حالیہ بارشوں کے بعد محکمہ صحت کو ریڈ الرٹ جاری ، وسیم حامد سندھو کی فیلڈ میں ڈینگی ٹیموں...

Read moreDetails

منگل کی دوپہر ملتان میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع

ملتان(لیہ ٹی وی)منگل کی دوپہر ملتان میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان،ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم احمد کی ہدایت پر تمام سیوریج، ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں کو الرٹ رہنے کی...

Read moreDetails

صوبہ بلوچستان موسی خیل سانحہ میں قتل کیئے گئے دو بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لیہ (لیہ ٹی وی)صوبہ بلوچستان موسی خیل سانحہ میں قتل کیئے گئے دو بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مقتولین کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چک نمبر 125/ٹی ڈی اے میں پڑھائی گئی ، نماز جنازہ میں سیاسی...

Read moreDetails

شمالی وزیرستان میں سابق عسکریت پسند کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستانن(لیہ ٹی وی) پیر کو شمالی وزیرستان کے ضلع رزمک کے علاقے میں ایک سابق عسکریت پسند کمانڈر کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے میں چار افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایک...

Read moreDetails

موسی خیل کوئٹہ میں گاڑیوں سے اتار کر قتل کیے جانے والے 23افراد میں لیہ کے 4افراد شامل

لیہ(لیہ ٹی وی)موسی خیل کوئٹہ میں گاڑیوں سے اتار کر قتل کیے جانے والے 23افراد میں لیہ کے 4افراد شامل،چار افراد میں سے دو سگے بھائی تھے،علاقوں میں سوگوار ی طاری،قتل کئے جانے والوں میں محبوب حسین ولد شیر محمد سکنہ...

Read moreDetails
Page 48 of 59 1 47 48 49 59