layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتیں 17 ستمبر کو بند رہیں گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 9, 2024
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتیں 17 ستمبر کو بند رہیں گی

لاہور(نمائندہ لیہ ٹی وی) عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ماتحت عدالتیں 17 ستمبر (منگل) کو بند رہیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے 17 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے لیے تعطیل کا اعلان کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ، اس کے الائیڈ بنچز بشمول بہاولپور، ملتان اور راولپنڈی اور پنجاب کی سول اور سیشن عدالتیں 17 ستمبر کو چھٹی منائیں گی۔

Previous Post

کے پی کے میں دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات وزیر اعلیٰ کے اپنے ضلع میں ہو رہے ہیں۔یا تو وزیر اعلی کو کارروائی کرنے کی ہمت ہونی چاہیے یا پھر وہ دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ بریکٹ ہو سکتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

Next Post

وزیراعظم نے شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچانے پر گیٹ کیپر کی تعریف کی

Next Post
وزیراعظم نے شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچانے پر گیٹ کیپر کی تعریف کی

وزیراعظم نے شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچانے پر گیٹ کیپر کی تعریف کی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024