پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

22 جنوری، لیہ ٹی وی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین میں زرعی تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم نے یہ اعلان چین جانے والے پاکستانی طالب علموں...

Read moreDetails

کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

22 جنوری، لیہ ٹی وی: کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران 19 سے 21 جنوری تک جاری رہنے والے آپریشن میں بڑی تعداد میں غیرقانونی ہتھیار برآمد کر لیے گئے...

Read moreDetails

لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

22جنوری لیہ ٹی وی:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ اتھارٹی کے مطابق چھاپے کے دوران 16 کلو کیمیکل، 3...

Read moreDetails

پاکستان کا معاشی استحکام ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور برآمدات کے فروغ پر منحصر ہے، وزیر خزانہ

22جنوری :لیہ ٹی وی: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ذریعے اپنا گھر ٹھیک کیا جائے، بصورتِ دیگر قرضوں کے بوجھ سے...

Read moreDetails

پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر حکومت تحریری جواب دے گی: رانا ثناء

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر تحریری جواب دے گی۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے...

Read moreDetails

سندھ اسمبلی میں طلباء یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد، حکومت کا عملدرآمد پر موقف واضح

کراچی (لیہ ٹی وی)سندھ اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی طلباء یونین کے انتخابات سے متعلق قرارداد کو اکثریت رائے سے مسترد کر دیا۔ محمد فاروق نے اجلاس کے دوران کہا کہ طلباء یونین کی بحالی کے...

Read moreDetails

سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات پر سماعت، رجسٹرار سپریم کورٹ کی توہینِ عدالت کی کیس میں پیشی، ججز کمیٹی کے فیصلے پر شدید سوالات

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کے اختیارات کے کیس کی سماعت کے دوران رجسٹرار سپریم کورٹ پیش ہوئے، جنہیں عدالتی حکم کے باوجود کیس مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کا سامنا تھا۔ جسٹس منصور...

Read moreDetails

ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

کراچی(لیہ ٹی وی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر بلدیہ محمد عارف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر وہ 28 جنوری...

Read moreDetails

میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(لیہ ٹی وی )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف...

Read moreDetails

تحریک انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...

Read moreDetails
Page 16 of 59 1 15 16 17 59