لیاقت بلوچ کا وفاقی حکومت سے بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
22 جنوری، لیہ ٹی وی: ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل و نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بلا تاخیر قومی کانفرنس...
Read moreDetails















