ضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پرعملدرآمد جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرامیر بیدار کی...
Read moreDetails







