پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے ہیں،تمام افسران عوام کے لئے صبح 10سے30 :11 تک دفاتر میں موجود رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ...
Read moreDetails







