لیہ

سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری گرفتار، ڈکیتی کی واردات میں ملوث

چوبارہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایس ایچ او تھانہ چوبارہ مزمل حسین کی قیادت میں پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری ادریس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم اشتہاری ادریس ڈکیتی کی واردات میں ملوث...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریفک کنٹرول اور ہسپتال سروس پروگرام کامیابی سے مکمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محترمہ امیرا بیدار صاحبہ کی ہدایت پر پنجاب بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ لیہ میں تین روزہ ٹریفک کنٹرول پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسکاؤٹس کی ذہنی و جسمانی...

Read moreDetails

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع لیہ سے فیڈریشن آف پرائیویٹ رجسٹرڈ اسکولز کی قیادت میں...

Read moreDetails

لیہ: صدر بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن "ستھرا پنجاب” پر عملدرآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف ایکشن میں تیزی اگئی۔ وزیر اعلی کے ویژن ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے کے تجاوزات ختم کی جارہی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید کی زیر...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پرکپاس کی زیادہ پیدوارکے لیے پیشگی بنیادو ں پر ٹریننگ وتیاریوں کاآغاز کردیاگیا۔اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت محکمہ زراعت کمپلیکس میں کپاس کی اگیتی کاشت کے حوالے سے سیمینار منعقدہوا۔...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہاؤسنگ سکیموں کی رجسٹریشن کی ہدایت، غیر رجسٹرڈ کالونیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کو خوبصورت بنانے اور عوام کو ہائوسنگ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ ضلع میں صرف رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیم کے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کا جنگلات سے درختوں کی چوری روکنے کیلئے اقدامات، درختوں کی نمبرنگ کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے سرکاری جنگلات سے درختوں کی چوری کی روک تھام کے لیے ڈویژنل فاریسٹ آفیسرجنگلات کو تمام درختوں کی نمبرنگ ہدایات جاری کر دی ہیں ا س سلسلہ میں آرڈر بھی جاری...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کا تعلیمی اداروں میں رکشوں اور وین میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کی بٹھانے پر پابندی کا حکم

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے حادثات کی روک تھام خصوصاً طلبہ کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے استعمال ہونے والے رکشوں اور وین میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کو بٹھانے کی پابندی پرعمل درآمد کے لیے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان، سخت کارروائی کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر پتنگ بازی پرمکمل پابندی عائد ہے۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز،تحصیل دار،نائب تحصیل ،چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ پتنگ بازی...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت ضلع لیہ کے 20 سالہ ماسٹر پلان پر اجلاس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائنگ کمیٹی کااجلاس منعقدہوا ۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہدملک موجودتھے۔۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے کہاکہ ضلع لیہ کا 20سالہ تعمیروترقی کاماسٹرپلان جاری...

Read moreDetails
Page 76 of 138 1 75 76 77 138