10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری ضلع کو شاپر فری بنانے...
Read moreDetails





