پولیس چوکی ٹیل انڈس فعال، ڈی پی او لیہ نے افتتاح کر دیا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)شہریوں کے مطالبے پر ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پولیس چوکی ٹیل انڈس کو فعال کر دیا۔ انہوں نے اپنے دست مبارک سے چوکی کا افتتاح کیا،...
Read moreDetails








