لیہ

ستھرا پنجاب پروگرام: لیہ میں صفائی مہم تیز، رات گئے سڑکوں اور چوراہوں کی دھلائی

لیہ(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے رات...

Read moreDetails

لیہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) بستی جیسل کلاسرہ، اچلانہ ہاؤس کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں3 خواتین اور 2 مرد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو...

Read moreDetails

احمد حسن کی مبینہ خودکشی: لیہ یونیورسٹی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی متحرک،کمیٹی ممبران لیہ یونیورسٹی انگلش ڈیپارٹمنٹ پہنچ کر فیکلٹی ممبران ،سٹوڈنٹس کے بیانات لینا شروع کردیئے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش (ساتویں سمسٹر) کے طالبعلم احمد حسن کی مبینہ خودکشی کی تفصیلی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی حکومتی نوٹیفکیشن کے...

Read moreDetails

خوراک کے نام پر زہر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، چوک اعظم میں 700 کلو ناقص گھی تلف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے چوک اعظم لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹری بیوٹر اور کریانہ سٹورز پر چھاپہ مارا، جہاں ناقص اور غیر معیاری گھی فروخت کیا جا رہا تھا۔ دوران انسپکشن گھی...

Read moreDetails

لیہ میں دھی رانی پروگرام: 88 جوڑوں کی شادیاں، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے 88 لاکھ روپے سلامی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بیٹیاں سب کی سانجھی، فلاحی ریاست کا ایک اور خواب حقیقت میں ڈھل گیا۔ ضلع لیہ میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام تاریخی ثقافت کا رنگ بھرنے کی شاندار تقریب مقامی مارکی...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ: طالب علم کی مبینہ خودکشی، احتجاج کے بعد 24 گھنٹوں میں نئی انکوائری کمیٹی قائم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی اف لیہ ،طالب علم کی ڈیتھ یونیورسٹی انتظامیہ میڈیا اور سوشل میڈیا میں معاملہ ہائی لائٹ ہونے کے بعد بھی نیند سے بیدار نہ ہوئی سٹوڈنٹس کی دھمکی کام کر گئی 24 گھنٹے میں دوسری...

Read moreDetails

"سیو لیہ فورم "کا قیام، شیخ جاوید اختر ایڈوکیٹ صدر، قلب صغری جنرل سیکرٹری منتخب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں استحصالی رویوں خواتین حراسگی بلیک میلنگ کے خاتمے کے خلاف "سیو لیہ فورم "کا قیام سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ شیخ جاوید اختر ایڈوکیٹ صدر ،خاتون ایکٹیوسٹ قلب صغری جنرل سیکرٹری منتخب تفصیل...

Read moreDetails

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے لیے 6 نئے ججز کے ناموں کی منظوری دے دی ہے، جن میں مختلف ہائیکورٹس کے چیف جسٹس اور سینئر ججز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، جوڈیشل کمیشن نے...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی ڈپٹی کمشنر لیہ کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرشہریوں کے مسائل سننے کے لیے ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد کیا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام شہریوں کے تسلی سے مسائل سنے اور اُن کی جانب سے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت فائر سیفٹی و خشک سالی اجلاس، فوری اقدامات کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ ادارے آگ لگنے کے واقعات کی روک تھام اور آگ پر بروقت قابو پانے کیلئے مشترکہ پلان ترتیب دیں۔ اسپتالوں میں آگ بجھانے کے آلات ، ممکنہ...

Read moreDetails
Page 63 of 135 1 62 63 64 135