لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدرپولیس نےبد نام زمانہ منشیات فروش ملزم نصیر عرف جیلا کوگرفتار کرکے1140 گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ایس ایچ او خاور اقبال کی زیر نگرانی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے منشیا ت فروش سے 1140 گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گی

