تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش ملزم گرفتار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ سٹی پولیس نے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم بلال ملانہ کو گرفتار کر لیا، جس سے 20 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ سب انسپکٹر عرفان شاہ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کی اور...
Read moreDetails







