لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اوورسیزپاکستانیزکمیٹی کااجلاس منعقدہوا۔اجلا س میں ڈی ایس پی محمدعظیم،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمدبلال ودیگرموجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک نے اوورپاکستانیوںکی مختلف شکایات کی سماعت کی اور ان کے حل...
Read moreDetails






