اے سی لیہ کا تحصیل لیول ہسپتال چوک اعظم کا دورہ، عوام کو معیاری صحت سہولیات کی فراہمی پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے اس سلسلہ میں تحصیل لیول ہسپتال چوک اعظم کا دورہ کیا۔ محکمہ...
Read moreDetails








