اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کا شاندار افطار ڈنر، طلبہ کو نظریاتی جدوجہد کا حصہ بننے کی دعوت، نمایاں کارکردگی پر شیلڈز تقسیم
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار اور پروقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ سمیت علمی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت...
Read moreDetails









