آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج اور ریلی نکالی ۔ احتجاجی مظاہرے میں سرکاری ہسپتالوں کےپیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز، ایل ایچ ویز، کلاس فور ملازمین...
Read moreDetails








