لیہ

لیہ میں ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری بورڈ تشکیل، ڈپٹی کمشنر چیئرپرسن مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ر یگولیٹری اتھارٹی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بورڈ کی چیئرپرسن ہوں گی۔ ممبران میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،اے ڈی...

Read moreDetails

ڈی سی کمپلیکس لیہ میں شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر سماعت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرشہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ڈی سی کمپلیکس میں روزانہ کی بنیادپرمسائل سنے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیویا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔وزیراعلی کی ہدایت پرمحلوں میں غیر قانونی تجاوزات اور تھڑوں کو ختم کیاجارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے چوک اعظم میں تجاوزات کے خاتمے کے عمل...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دفاتر کا اچانک معائنہ، سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا ءاللہ ہنجرا نے تحصیل آفس چوبارہ کا اچانک معائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پررجسٹری برانچ،دفتر قانوگو ،واصل باقی نویس اور ریڈر برانچ کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرانے سرکاری واجبات کی...

Read moreDetails

چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرسرکاری اراضی واگزارکرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں تحصیل دار قسور عباس کی زیر نگرانی چک نمبر 136 میں کارروائی کرتے ہوئے 102کنال رقبہ واگزار کروالیاگیا۔ضلعی انتظامیہ کی...

Read moreDetails

لیہ: 45 لاکھ مالیت کے تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب، مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عبدالشکور اینڈ کمپنی لیہ کا 45 لاکھ روپے مالیت کا تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب ہو گیا۔ اس حوالے سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عبدالشکور اینڈ کمپنی...

Read moreDetails

ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام۔۔۔ زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کا نیادور

محمدیوسف لغاری وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرقیادت شعبہ زراعت میں400ارب روپے کی خطیر رقم سے''ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام''کے تحت زرعی شعبہ میں کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے فقید المثال اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔صوبہ بھر میں...

Read moreDetails

لیہ یونیورسٹی کے طالب علم کی وفات پر سوشل میڈیا پروپیگنڈا، یونیورسٹی کا ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ نے گزشتہ سے پیوستہ روز اچانک طالب علم کی ڈیتھ کے بعد سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ خبروں کی اپلوڈنگ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں کھیلوں کے فروغ کے اقدامات، بیڈمنٹن فائنل میں ڈی جی خان ٹیم فاتح

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں ۔نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ دیگرکو بھی چاک و چوبندرکھنے کے لیے کھیل کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، ترقی کی راہ پر گامزن

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ ترقی کی راہ پر گامزن، یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے نقاب کشائی کرکے فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انجینئرنگ...

Read moreDetails
Page 68 of 138 1 67 68 69 138