یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا بارہواں بیج مکمل، تقریب تقسیم اسناد
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس لائن میں یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا بارہواں بیج مکمل ہونے پر تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ذیشان اور ڈی ایس پی عمر حیات نے کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس...
Read moreDetails







