لیہ:راجن شاہ دربار کے قریب بارش کے باعث کچی چھت گرنے سے 2 خواتین زخمی،ریسکیو 1122ٹیم ریسکیو کرنے پہنچ گئی
لیہ:راجن شاہ دربار کے قریب بارش کے باعث کچی چھت گرنے سے 2 خواتین زخمی ہو گئیں، ریسکیو ٹیم کے مطابق 60 سالہ کنیز بی بی اور 30 سالہ شاہین اختر چھت کے نیچے آنے سے زخمی ہوئیں۔ زخمیوں کو...
Read moreDetails









