layyah
منگل, اکتوبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 6, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کلیم پولیس کی حراست میں موجود ہے


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوک اعظم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کلیم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد کر لیا گیا۔ اے ایس آئی زعفران کاظم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab police news
Previous Post

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائی، اے کیٹگری کا اشتہاری مجرم گرفتار

Next Post

ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات

Next Post
لیہ:ڈی پی او محمد علی وسیم کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 20, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ: فاتح ٹیم کو 5 لاکھ، رنر اپ کو 3 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

اکتوبر 20, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات

اکتوبر 19, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ کے پہلے روز چار سنسنی خیز مقابلے، آزاد ایف سی لیہ سمیت چار ٹیموں نے کامیابیاں سمیٹ لیں

اکتوبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024