وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے چک نمبر 144 ٹی ڈی...
Read moreDetails






