چین، پاکستان لازوال دوستی کے رشتے میں جڑے ہیں، سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے منصوبوں سے بلوچستان سمیت پاکستان کے تمام صوبے ترقی کی نئی منازل طے کریں،قونصل جنرل زاو شی رن
لاہور:ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے آج چین کے قونصل جنرل زاو شی رن (Zhao Shiren) سے...







