عبدالرحمن فریدی

عبدالرحمن فریدی

تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی کی قیادت میں وفد کا ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان سے ملاقات کے بعد شیخ جاوید اختر، خالد محمود قریشی، مرزا نعیم بیگ، رانا محمد اویس علی،شیخ محمد فیصل محمود، ملک مظہرعباس کھا کھی، معظم حسین صدیقی، سیدہ سحرش بتول ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کو یاد گار شیلڈ دے رہے ہیں
ملتان : جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم کے 82ویں سہ روزہ سالانہ جلسہ کی پہلی نشست سے علامہ سید مظہر سعید کاظمی،علامہ سید حامد سعید کاظمی ،علامہ سید ارشد سعید کاظمی،مخدوم سید ابوالحسن گیلانی، مولانا سائیں غلام رسول قاسمی ، علامہ ڈاکٹر محمد ارشد شاہ نقیبی، علامہ محمد فاروق خان سعیدی،پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری،وسیم ممتاز ایڈووکیٹ خطاب،حمید نواز عاصم،وحید نواز عصیمی،حامد نواز عصیمی نعت،قاری محمد معشوق علی سعیدی،قاری محمد حسن سعیدی تلاوت کررہے ہیں جبکہ صاحبزادہ سید احسن سعید کاظمی،ڈاکٹر سید آصف سعید کاظمی، خواجہ محمد الیاس،ملک فراز نون،قاری خادم حسین سعیدی،مفتی محمد حسن سعیدی،قاری اللہ داد سعیدی،قاری مطیع الرسول سعیدی ودیگراسٹیج پر موجود ہیں۔
ملتان۔پنجند لائنز کلب کے زیر اہتمام آنکھوں کے امراض میں مبتلاء افراد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل مظفر گڑھ تین روزہ فر ی آئی سر جری کیمپ کا افتتاح عاطف منیرکررہے ہیں جبکہ آصف نواز،ثا قب رحیم شیخ،وقاص سلیم، اشرف حنیف،چوہدری شفیق،رانا شفقت،ڈاکٹر تیمور،داود یو سف،محمدعمران،فتح علی گردیزی،میاں شکیل،فرح رضوی،محمد سمیع ہمراہ ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گندم پیداور میں اضافے پر خصوصی فوکس ہے اس سلسلے میں کسانوں کو ایک ہزار لیزر لیلولر اور ایک ہزار ٹریکٹر فراہم کئے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو
Page 149 of 239 1 148 149 150 239