مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا
فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ ...






