layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن میں زیر تعمیر سڑک حادثہ میں ننھی بچی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے 4 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کروڑ لعل عیسن میں زیر تعمیر سڑک حادثہ میں ننھی بچی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے 4 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ اے ڈی سی آر لیہ کمیٹی کے کنوینر، اے سی کروڑ، ڈی ڈی ڈویلپمنٹ اور کواپٹڈ پرسن ممبران ہوں گے۔ کمیٹی حادثہ کی وجوہات، غفلت پر محکمانہ کارروائی اور آئندہ اس قسم کے حادثات سے بچاؤ کی سفارشات 2 یوم میں مرتب کر کے ڈپٹی کمشنر کو رپورٹ کرے گی۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھانہ پیرجگی پولیس کاروائی ،ملزم اشتہاری گرفتار

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، عوامی مسائل روزانہ سنے جا رہے ہیں

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، عوامی مسائل روزانہ سنے جا رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، عوامی مسائل روزانہ سنے جا رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024