لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیرجگی پولیس کاروائی ،ملزم اشتہاری گرفتار ،ایس ایچ او عطاء میراں کی زیر نگرانی سب انسپکٹر اعجاز علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف تھانہ پیر جگی میں چوری کا مقدمہ درج تھا ،اشتہاری ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔