layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 138 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 23, 2025
in پاکستان
0
اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 138 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

layyahtv


23 جنوری،لیہ ٹی وی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران 138.63 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہے۔
شیخوپورہ میں ایک کار کی تلاشی کے دوران 1.2 کلو افیون اور 2.4 کلو چرس برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرتے تھے۔
لاہور میں کوریئر سروس کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ایک بُک جیکٹ سے 429 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں۔
کراچی میں ایک ٹرک سے 78 کلو چرس برآمد کی گئی، جس کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی میں چھپائی گئی 50 کلو چرس برآمد کی گئی، جبکہ اسلام آباد کے قریب ایک خاتون کے بیگ سے 3.6 کلو چرس اور کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مرد و خاتون سے 1.5 کلو آئس برآمد کی گئی۔
اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائیاں منشیات اسمگلنگ کے خلاف فورس کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور آئندہ بھی ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: anf newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اینٹی کرپشن محکمے کے 50 ملازمین کی وائٹ کالر کرائم کی تربیت مکمل، مزید اصلاحات جاری

Next Post

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں صلح، بیانات دینے سے گریز کی یقین دہانی

Next Post
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں صلح، بیانات دینے سے گریز کی یقین دہانی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں صلح، بیانات دینے سے گریز کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024