layyah
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

"اسپیکر پنجاب اسمبلی کا احسن اقدام: کپاس کے فروغ اور پانی کے تحفظ کی حکمت عملی”

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in زراعت
0
کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار ؛ مسائل ، چیلنجز اور ذمہ داری کا تعین

تحریر: ساجد محمود

چاول اور گنے کی کاشت کے حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان کے حالیہ ریمارکس ایک انتہائی اہم اور دور اندیشانہ اقدام ہیں، جس کا مقصد پنجاب میں زرعی وسائل کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ چاول اور گنے کی کاشت میں بے تحاشا پانی استعمال ہوتا ہے، جس سے پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کر رہا ہے۔ عالمی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق، ایک کلو چاول اگانے کے لیے تقریباً 3000 لیٹر پانی درکار ہوتا ہے جبکہ ایک کلو گنے کے لیے 1500 سے 2000 لیٹر پانی درکار ہوتا ہے۔ ایسے حالات میں چاول اور گنے کی بجائے ایسی فصلات کو ترجیح دینا دانشمندی ہے جو کم پانی سے بہتر نتائج فراہم کر سکیں۔

اسپیکر نے کسانوں کو کپاس کی جانب راغب کرنے کا مشورہ دیا ہے، جو کہ ایک انقلابی فیصلہ ثابت ہو سکتا ہے۔ کپاس نہ صرف پاکستان کی زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے بلکہ اس سے وابستہ ٹیکسٹائل صنعت کو خام مال بھی فراہم کرتی ہے۔ پنجاب کے جنوبی علاقوں، جیسے کہ رحیم یار خان اور ڈی جی خان میں بھی گنے کی کاشت کی جا رہی ہے، جہاں کبھی کپاس کی پیداوار ہوتی تھی۔ یہاں گنے کی کاشت کو بڑھانے سے کپاس کی کاشت کے روایتی علاقوں میں پانی کی ضرورت اور قلت کی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔

پنجاب میں کپاس کے روایتی علاقوں کو پانی کی زیادہ ضرورت والی فصلات، جیسے کہ گنے، سے محفوظ رکھنے سے نہ صرف کپاس کی پیداوار میں بہتری آئے گی بلکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی استحکام پیدا ہوگا۔ یہ اقدامات پانی کی بچت اور زراعت میں ترقی کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو سکتے ہیں۔ ایک دانشمندانہ زرعی پالیسی کے ذریعے نہ صرف پانی جیسے قیمتی وسائل کا تحفظ ممکن ہوگا بلکہ کپاس جیسی برآمدی اہمیت کی حامل فصل میں بھی اضافہ ہوگا۔ یہ قدم پاکستان کے زرعی اور معاشی استحکام کے لیے ایک عملی اور نتیجہ خیز حکمت عملی کی نمائندگی کرتا ہے جس سے ملک میں زراعت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی اور عالمی منڈی میں پاکستانی کپاس کی طلب کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ فیصلہ بلاشبہ قومی مفادات کے عین مطابق ہے اور زرعی زمینوں کے بہترین استعمال کی طرف ایک مثبت قدم ہے، جس سے مستقبل میں ملکی زراعت میں خوشحالی اور استحکام کے مواقع بڑھیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

Next Post

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیراہتمام 7 نومبر کو ملتان میں منعقد ہونے والی جنوبی پنجاب مصنوعی ذہانت اور تکنیکی ترقی پر مبنی نمائش میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دیے گئے

Next Post

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیراہتمام 7 نومبر کو ملتان میں منعقد ہونے والی جنوبی پنجاب مصنوعی ذہانت اور تکنیکی ترقی پر مبنی نمائش میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دیے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024