روشن پاکستان” کے تحت NCHD اور NFC یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی ترقی کے معاہدے پر دستخط
ملتان(لیہ ٹی وی)وزیراعظم پاکستان کے وژن "روشن پاکستان" کے تحت، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD) اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان ( NFC) کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا بنیادی...
Read moreDetails






