علاقائی خبریں

لیہ میں پولیس کی کارروائی، آتش گیر مادہ برآمد، ملزم گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ سٹی پولیس نے آتش گیر مادہ رکھنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم توصیف کو گرفتار کر لیا اور ہزاروں کی تعداد میں شرلی پٹاخے، بم اور دیگر آتش گیر...

Read moreDetails

لیہ یونیورسٹی میں طالبعلم کی پراسرار موت، انکوائری کمیٹی تشکیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش (ساتویں سمسٹر) کے طالبعلم احمد حسن کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت...

Read moreDetails

خوراک کے نام پر زہر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، چوک اعظم میں 700 کلو ناقص گھی تلف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے چوک اعظم لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹری بیوٹر اور کریانہ سٹورز پر چھاپہ مارا، جہاں ناقص اور غیر معیاری گھی فروخت کیا جا رہا تھا۔ دوران انسپکشن گھی...

Read moreDetails

لیہ میں دھی رانی پروگرام: 88 جوڑوں کی شادیاں، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے 88 لاکھ روپے سلامی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بیٹیاں سب کی سانجھی، فلاحی ریاست کا ایک اور خواب حقیقت میں ڈھل گیا۔ ضلع لیہ میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام تاریخی ثقافت کا رنگ بھرنے کی شاندار تقریب مقامی مارکی...

Read moreDetails

نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ وہ انتہا پسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی...

Read moreDetails

راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

راولپنڈی (لیہ ٹی وی) راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا...

Read moreDetails

مظفرگڑھ میں اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج

مظفر گڑھ (لیہ ٹی وی) اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مظفرگڑھ میں دو خواتین کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، جبکہ ان کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین نے دو ملزمان پر...

Read moreDetails

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جو صبح 11:45 پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا تفصیلی جائزہ لیا جائے...

Read moreDetails

ملتان: پولیس مقابلے کے بعد ڈکیتی کا مطلوبہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان کے علاقے شاہ شمس میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس...

Read moreDetails

بلوچستان میں میٹرک امتحانات کا آغاز، 400 امتحانی مراکز میں سخت سیکیورٹی اقدامات

کوئٹہ (لیہ ٹی وی)بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، جس میں صوبے بھر کے لاکھ 40 ہزار سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات3 مارچ تک جاری رہیں گے۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ...

Read moreDetails
Page 9 of 26 1 8 9 10 26