ضلعی انتظامیہ نے دالوں اور چکن سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے گزشتہ روز بھرپور کریک ڈاؤن
ملتان (لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے دالوں اور چکن سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے گزشتہ روز بھرپور کریک ڈاؤن کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی...
Read moreDetails








