پاکستان

ملک میں ادویات اور فارمامصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا

اسلام آباد۔21اگست (لیہ ٹی وی):ملک میں ادویات اور فارمامصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں...

Read moreDetails

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد:اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، آئی سی سی آئی صدر احسن ظفر بختاری نے ارشد ندیم کو 10...

Read moreDetails

ملتان:پارکس اور گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن کا آغاز

ملتان:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے پہلے مرحلے میں پی ایچ اے کی جانب سے پارکس اور گرین بیلٹس...

Read moreDetails

حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے اس سلسلے میں سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو سپیشل بچوں کی مکمل کفالت اور سہولیات فراہمی کا...

Read moreDetails

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر شاہراؤں اور چوکوں پر خصوصی دھلائی کی...

Read moreDetails

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی...

Read moreDetails

لاہور پولیس نے 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے خلاف YDA، ہسپتال کے عملے کا احتجاج کے طور پر مقدمہ درج کر لیا۔

لاہور پولیس نے منگل کو سر گنگا رام ہسپتال (ایس جی آر ایچ) کے عملے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) کے الزام کے بعد مقدمہ درج کیا کہ سہولت کے احاطے میں ایک پانچ سالہ بچی کے...

Read moreDetails

پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد:واپڈانے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کوجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 56 ہزار400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ35...

Read moreDetails

حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے دھرنے کے دوران کئے گئے معاہدہ پر فوری عملدرآمد کرنا شروع کردے،اگر45 دن میں عوام کو ریلیف نہ...

Read moreDetails

دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

کراچی: دادو شہر کے قریب دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا، محکمہ آبپاشی کو شگافکو فوری پر کرنے کا محکمہ آبپاشی کو حکم دے دیا ۔سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے...

Read moreDetails
Page 53 of 60 1 52 53 54 60

تازہ ترین