پاکستان

نادرا کا وضاحتی بیان: پہلے سے جاری شدہ ‘ب’ فارم منسوخ نہیں کیے گئے

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) نادرا نے واضح کیا ہے کہ پہلے سے بنے ہوئے کسی بھی 'ب' فارم کو منسوخ نہیں کیا گیا۔ نادرا کے ترجمان سید شباہت علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال سے زیادہ...

Read more

آئی ایم ایف کا دباؤ: سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساختیاتی معیار (اسٹرکچرل بینچ مارک) پر پورا اترنے کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ترمیم کے تحت...

Read more

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری پر تنازع، پی ٹی آئی نے نئے ججز کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری پر ملک کی قانونی اور سیاسی حلقوں میں گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور ممتاز قانون دان حامد...

Read more

بلوچستان میں میٹرک امتحانات کا آغاز، 400 امتحانی مراکز میں سخت سیکیورٹی اقدامات

کوئٹہ (لیہ ٹی وی)بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، جس میں صوبے بھر کے لاکھ 40 ہزار سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات3 مارچ تک جاری رہیں گے۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ...

Read more

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت کئی اعلیٰ افسران کے عہدے بدلے گئے ہیں۔عنبرین جان کو وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں سرکاری ٹی وی...

Read more

عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی (لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اگلے ہفتے ایک اور خط لکھنے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے...

Read more

وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیرِاعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وہ دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے، جہاں عالمی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں...

Read more

جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں اور دو سپریم کورٹ ججز کا احتجاج

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر...

Read more

راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند،سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر فیض احمد فیض سے سیکریٹریٹ تک سروس معطل

راولپنڈی(لیہ ٹی وی)میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بندکر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معطل...

Read more

لیہ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے خوشخبری، سپیریئر گروپ آف کالجز لیہ کیمپس میں 50٪ تک فیسوں میں رعایت کا اعلان

لیہ:(لیہ ٹی وی) پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، سپیریئر گروپ آف کالجز لیہ کیمپس میں داخلہ لینے والے طلبہ کو 50٪ تک فیسوں میں رعایت دی جائے گی۔ اس حوالے سے فیڈریشن آف پرائیویٹ...

Read more
Page 3 of 59 1 2 3 4 59

تازہ ترین