پاکستان

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم تبدیل کر دی

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپنی لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران...

Read moreDetails

نواز شریف کا دعویٰ: "پاکستان کی تنزلی کا سفر رک گیا

لاہور(لیہ ٹی وی)سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی معیشت تنزلی سے باہر نکل رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیت ٹھیک ہو تو اللّٰہ کی مدد شامل حال ہوتی ہے۔...

Read moreDetails

پاراچنار میں مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے گرفتار

پارا چنار(لیہ ٹی وی)پاراچنار پولیس نے بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شکایات موصول ہوئی تھیں کہ پیٹرول 1000 سے 1200 روپے فی لیٹر تک فروخت...

Read moreDetails

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹرار آفس کو باضابطہ نمبر الاٹ کرنے...

Read moreDetails

سپریم کورٹ میں ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کا معاملہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ نے سابق مرحوم جج ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین...

Read moreDetails

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے گھروں اور گاڑیوں کی دھلائی کے دوران پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس...

Read moreDetails

عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب نے رپورٹ پیش کی، جس کے...

Read moreDetails

یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں لیہ میں سیمینار کا انعقاد، طلبہ تقاریر اور ملی نغمے پیش کریں گے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے سلسلہ میں5فروری کوضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیرمنایاجائے گا۔ محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول میں 5فروری کو...

Read moreDetails

جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)اہم فیصلے کے تحت جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ آفیشل آفس آڈر کے...

Read moreDetails

سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور(لیہ ٹی وی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ ججز کے تبادلوں...

Read moreDetails
Page 6 of 59 1 5 6 7 59