پاکستان

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی

ملتان ( لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی، اس موقع پر سجادہ نشین...

Read moreDetails

میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی بلڈنگ کی مکمل سکیم پر 2 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنرملتان

ملتان(لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور بیوٹیفکیشن کیلئے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں واٹر ورکس روڈ کو ماڈل قرار...

Read moreDetails

لیہ سمیت ملک بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، زلزلہ کی شدت سکیل پر 5.7 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،سندھ،پنجا ب،خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے لاہور، پشاور، لیہ، کمالیہ،میانوالی، فیصل...

Read moreDetails

قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے منگل کو قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی غیر معمولی قیادت، سیاسی دانشمندی اور ایک آزاد اور خودمختار مملکت کے طور پر پاکستان کے قیام کے لیے غیر...

Read moreDetails

سینیٹر فلک ناز کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر دو دن کے لیے معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے اور کارروائی میں خلل ڈالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فلک ناز...

Read moreDetails

لاہور ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو بطور چیئرمین نادرا بحال کر دیا

لاہور(نمائندہ لیہ ٹی وی) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے منگل کو لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کر دیا۔دو رکنی بنچ نے نادرا کے...

Read moreDetails

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کاجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ

ملتان (لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ کیا۔ سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئر امجد شعیب خان ترین بھی ان کے...

Read moreDetails

وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، حکومت کی کوششیں معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں حکومتی امور میں تعاون پر اظہار تشکر کیا گیا۔انہوں نے اگست 2024 میں مہنگائی میں 9.6...

Read moreDetails

پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر، مروت سمیت دیگر رہنما پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار: پولیس

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان، شیر افضل خان مروت اور ایڈوکیٹ شعیب شاہین کو اسلام آباد پولیس نے پیر کی رات پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد...

Read moreDetails
Page 41 of 59 1 40 41 42 59