صدر بین الاقوامی فورم میں شرکت کے لیے اشک آباد پہنچ گئے
اشک آباد(لیہ ٹی وی)صدر آصف علی زرداری جمعرات کو ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچ گئے۔اشک آباد ہوائی اڈے پر صدر کا استقبال وزراء کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین/ ترکمانستان کے نائب وزیر اعظم باتیر امانوف نے کیا۔اس...
Read moreDetails









