پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی گنجائش نہیں، محنت نہ کرنے والوں کا راستہ روکوں گا، جنید اکبر
پشاور (لیہ ٹی وی) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پارٹی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں اور جو لوگ محنت نہیں کریں گے، انہیں آگے بڑھنے نہیں دوں گا۔ پشاور میں میڈیا سے...
Read moreDetails







