پاکستان

ڈیرہ غازی خان میں ہونہار سکیم کی لانچنگ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چیک تقسیم کیے،پہلا فیز مکمل وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے1250 طلبہ میں 3کروڑ 14لاکھ روپے مالیت کے سکالرشپ تقسیم کردیئے

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ لیہ ٹی وی)ہونہار سکالر شپ پروگرام کا پہلا فیز مکمل،غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ نویں تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے چیک تقسیم کر کے باقاعدہ آغاز کیا اور طلبہ کیلئے نئے جدید ترین لیپ...

Read moreDetails

"اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں، مذاکرات چل رہے ہیں”یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں بلکہ مذاکرات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ پاکستانی عوام کا پسندیدہ کھیل...

Read moreDetails

"پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں تھی کہ میرے خلاف بات کرے”شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کوئی شخص میرے خلاف بات کرنے کی جرات نہ کرتا۔ ان کا...

Read moreDetails

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر تحریری جواب تیار کر لیا، جوڈیشل کمیشن 9 مئی واقعات پر ممکن نہیں

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحریری مطالبات پر شق وار جواب تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن...

Read moreDetails

مریم نواز کی غازی یونیورسٹی آمد، یونیورسٹی آف لیہ میں تعطیل کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے دورے کے باعث یونیورسٹی آف لیہ میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف لیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا...

Read moreDetails

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے مقرر دن پر کسی بھی رہنما، وکیل یا فیملی ممبر کا جیل میں آنا ممکن نہ ہو سکا۔ جیل حکام...

Read moreDetails

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)وفاقی حکومت نے وائی فائی یا وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعے حساس معلومات کی چوری کے خدشات پر تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو اہم مراسلہ جاری کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے خبردار کیا ہے...

Read moreDetails

تحریک انصاف کا القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر تشویش، مذاکرات جاری رکھنے پر زور

اسلام آباد (نمائندہ لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ضروری ہیں، چاہے مطالبات تحریری ہوں...

Read moreDetails

عمر ایوب کی حکومت پر تنقید، اعداد و شمار میں بہتری کے دعوے مسترد، مذاکراتی عمل جاری

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کی معیشت پر رپورٹوں اور اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں سب کچھ بہتر ہونے کے دعوے کر رہی...

Read moreDetails
Page 17 of 59 1 16 17 18 59