لیہ: اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلیمی مقابلوں کے امتحانی مراکز کا معائنہ، سہولتوں اور انتظامات کا جائزہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے مضمون نویسی کے حوالے سے منعقدہ مقابلہ کے امتحان کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز لیہ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار گرلزکے امتحانی سنٹرکا معائنہ کیا۔انہوںنے اس...
Read moreDetails








