layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں آکسفورڈ پریس پبلیکشنز کی جانب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in لیہ
0
لیہ میں آکسفورڈ پریس پبلیکشنز کی جانب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) آکسفورڈ پریس پبلیکشنز نے ضلع بھر کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے ایک ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد اساتذہ کی استعداد کار کو بڑھانا تھا۔ ورکشاپ میں آکسفورڈ پریس پبلیکشنز کی نئی سیریز بکس کی لانچنگ بھی کی گئی۔

تقریب میں فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع کے صدر مہر شفیق تھند سمیت دیگر عہدے داران نے شرکت کی اور اساتذہ کی تربیت کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔آکسفورڈ پریس پبلیکشنز کی ماسٹر ٹرینر فاطمہ افتخار ، نے اساتذہ و سکول پرنسپلز کو مفید تربیت فراہم کی، جبکہ مارکیٹنگ سیلز منیجر شیراز عارف اور اسسٹنٹ منیجر سیلز محمد عرفان چوہدری نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ اس پروگرام میں لیہ میڈیا ہاوس کی ٹیم نے بھی شرکت کی، جن میں مہر محمد کامران تھند (اخبار لیہ)، غلام جیلانی (ڈان نیوز)، محمد آصف کھرل (کیپیٹل نیوز)، عبدالرب نشتر (تھلوچی نیوز اسلام آباد)، معین علوی (میری آواز)، منیر احمد کھوکھر (سنگ بے آب)، اور محمد اجمل خان شامل تھے۔

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newspakistan news
Previous Post

تحفظ شہریان ملتان نے صوبائی حکومت پنجاب سے ملتان سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

بھارتی موبائل فونز اور مصنوعات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ

Next Post
بھارتی موبائل فونز اور مصنوعات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ

بھارتی موبائل فونز اور مصنوعات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024