لیہ: تجاوزات کے خاتمے اور ستھراء پنجاب مہم میں تیزی، ضلعی انتظامیہ سرگرم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھراءپنجاب مہم میں تیزی آگئی۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کے سلسلہ میں چوک اعظم کا معائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان...
Read moreDetails







