وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت مراکز صحت کا اچانک معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت انتظامی افسران کی جانب سے مرکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کو صحت کی مفت اور بہترین سہولیات کی فراہمی...
Read moreDetails








