لیہ

کروڑ لعل عیسن: تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

کروڑ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بھکر روڈ پر چونی جنوبی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں...

Read moreDetails

لیہ: اقلیتی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس نے مسیحی برادری اور گرجا گھروں کے تحفظ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ ضلع بھر کے گرجا گھروں پر مسلح پولیس اہلکار تعینات...

Read moreDetails

منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، چرس اور پسٹل برآمد

فتح پور(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ فتح پور پولیس نے ایس ایچ او حسین علی سید کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کارروائی کے دوران ملزمان سے 1060...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا پولیس خدمت مرکز کا دورہ، شہریوں کو فوری خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے پولیس خدمت مرکز کمپلیکس کا دورہ کیا اور تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، اور خدمت مرکز میں فراہم کی جانے والی پولیس سروسز کے اجراء کے طریقہ کار...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، صفائی اور سہولیات کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق اور ڈی سی صاحبہ لیہ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے مختلف گائنی اور ایمرجنسی وارڈ کا اچانک وزٹ کیا۔ اس موقع پر...

Read moreDetails

موسم بہار کی شجرکاری مہم، تمام محکموں کو ٹارگٹ تفویض کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں موسم بہار کی شجرکاری مہم ماہ فروری میں شروع کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر سے ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کی ملاقات، خواتین ممبران کی شمولیت پر خوشی کا اظہار،انتظامیہ اور بار مل کر عوامی فلاح کے لیے کام کریں گے، ریونیو کیسز جلد حل ہوں گے: امیرا بیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار سے ان کے دفتر میں نو منتخب عہدیداران ڈسٹرکٹ بار نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدربار بہرہ یاب فرید خان، نائب صدر صنوبر گل، جنرل سیکرٹری عمران خان سرگانی، جوائنٹ سیکرٹری...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ناقص میٹریل پر سخت نوٹس، 7 دن میں رپورٹ طلب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ترقیاتی منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال کا عوامی شکایات پر نوٹس۔ متعلقہ محکموں کو سڑک کی تعمیر میں کوالٹی میٹریل استعمال کرنے کی ہدایت۔ متعلقہ محکمہ اور کنٹریکٹر کو 7...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ حماد احمد قریشی نے معروف ٹک ٹاکر نبیلہ دختر عبدالحمید،عاقب چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ حماد احمد قریشی نے معروف ٹک ٹاکر نبیلہ دختر عبدالحمید،عاقب چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ مقامی شہری بلال کنجال نے عدالت میں درخواست دائر...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب اور تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ضلع بھر میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار...

Read moreDetails
Page 78 of 138 1 77 78 79 138