لیہ میں دھی رانی پروگرام ، 13 فروری کو اجتماعی شادیوں کی تقریب ،88 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں دھی رانی پروگرام کوحتمی شکل دے دی گئی ۔ضلع لیہ میں دھی رانی پروگرام کی تقریب 13فروری کو منعقدہوگئی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرصائمہ سیماب نے کہاکہ...
Read moreDetails








