لیہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، کمرشل زمین خرد برد کرنے والے دو پٹواری گرفتار
لیہ (نمائندہ جنگ) اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتح پور شہر کی کمرشل زمین خرد برد کرنے اور شہری صدیق اکبرایڈووکیٹ کو 5 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے والے دو پٹواریوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں...
Read moreDetails







