لیہ: رمضان میں عوام کے لیے بڑا ریلیف، سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ ہول سیل نرخوں پر دستیاب ہونگی،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ عوام کو رمضان المبارک میں حول سیل ریٹ پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی کے لئے ضلع میں رمضان سہولت بازار قائم کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم...
Read moreDetails







