لیہ

ڈی پی او لیہ کا تھانہ چوبارہ اور خدمت کاؤنٹر کا دورہ، پولیس کو مؤثر اقدامات کی ہدایت

لیہ (لیہ ٹی وی ) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے تھانہ چوبارہ اور پولیس خدمت کاؤنٹر چوبارہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حوالات، فرنٹ ڈیسک، محرر دفتر، تفتیشی رومز اور دیگر شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔...

Read moreDetails

لیہ کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی بڑی کامیابی، آئی جی پنجاب کی حوصلہ افزائی،ایم بی بی ایس میں داخلہ ہونے پر 5لاکھ کا چیک جاری

لیہ (لیہ ٹی وی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرنے والے لیہ پولیس کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی شاندار حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ابتدائی دو سالہ تعلیمی اخراجات کے لیے 5...

Read moreDetails

پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لیہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت...

Read moreDetails

کپاس کی بحالی کیلئے اقدامات، کسانوں کو جدید تکنیکوں کی آگاہی

لیہ(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرکپاس کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے محکمہ زراعت کوشاں ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام”کپاس کی بحالی، پاکستان کی خوشحالی “کے...

Read moreDetails

لیہ میں اشیائے خورد و نوش کے نئے نرخ مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر ڈوگر کی زیرصدارت نئے...

Read moreDetails

لیہ میں صفائی آپریشن کی سخت نگرانی، اے ڈی سی جی کا ڈمپنگ پوائنٹس کا دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے صفائی آپریشن کی کڑی مانیٹرننگ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران ضلع بھر میں بلا تعطل جاری رہنے والے ستھرا پنجاب پروگرام کی نگرانی کے...

Read moreDetails

فتح پور: تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سوار کنٹینر تلے آ کر جاں بحق

فتح پور (لیہ ٹی وی) فتح پور کے قریب ایم ایم روڈ پر مویشی منڈی کے نزدیک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 230 اے ٹی ڈی...

Read moreDetails

لیہ: تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل حادثہ، دو افراد جاں بحق

لیہ (لیہ ٹی وی) جمن شاہ سے چک نمبر 160 جاتے ہوئے موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل پر سوار چار افراد...

Read moreDetails

فروغِ علم و ادب میں لیہ کی ادبی تنظیموں کا کردار(حصہ دوم)

تحقیق و تحریر۔میاں شمشاد حسین سرائی تخیل ادبی فورم لیہتخیل ادبی فورم لیہ جو کہ لیہ میں 2011ء میں قائم ہوئی جس کے صدر رانا عبدالرب ،جنرل سیکرٹری منشی منظور مرحوم سرپرست پروفیسر ریاض راہی صاحب تھے تخیل ادبی فورم...

Read moreDetails

لیہ میں خواتین کے لیے پنک گالا کی تیاریاں عروج پر، ڈپٹی کمشنر کا انتظامات کا جائزہ

لیہ(لیہ ٹی وی) ضلع میں خواتین کے لئے پنک گالا تقریبات کے انعقاد کے لئے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے پنک گالا کے انتظامات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس...

Read moreDetails
Page 62 of 135 1 61 62 63 135