ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ،۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدارکا دھوبی گھاٹ پارک ، قبرستان شیخ جلال الدین، لیہ مائنر پل،فیملی پارک کامعائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے صفائی مہم کے معائنہ کے لیے دھوبی گھاٹ پارک ، قبرستان شیخ جلال الدین، لیہ مائنر پل،فیملی...
Read moreDetails







